ہولی بینکروفٹ
دنیا

برطانوی عہدیدار کے لیپ ٹاپ سے افغانوں کی معلومات افشا

طالبان کے ڈر سے برطانیہ آنے کے خواہش مند افغانوں کی درخواستیں سنبھالنے والے یونٹ کی ایک سرکاری دستاویز میں بتایا گیا کہ مارچ 2023 کے ایک واقعے میں وزارت دفاع کے عہدیدار کے ’ٹرین میں رکھے لیپ ٹاپ کی سکرین کھلی حالت میں نظر آ رہی تھی۔‘

برطانیہ: افغان پائلٹ کو روانڈا بھیجنے کی ’دھمکی‘

افغان پائلٹ نے کہا: ’امریکی اور برطانوی افواج ہمیں بھول چکی ہیں۔ ہم نے ان کے ساتھ کام کیا اور ہم نے ان کی اس طرح مدد کی جیسے وہ ہمارے بھائی تھے۔ ہم طالب نہیں ہیں، ہم داعش نہیں ہیں، تو وہ ہمیں اس طرح کیوں چھوڑ رہے ہیں؟‘