طویل سرحدی بندش نے پاک افغان تجارت کو مفلوج کر دیا، تاجروں کو اربوں کا نقصان، برآمدات میں تیزی سے کمی اور ٹرانسپورٹ نظام درہم برہم ہوا ہے۔
سعودی عرب کا بینکنگ نظام بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے پاکستانی ماہر اقتصادیات محمد عمر چھاپرا 13 جون کو انتقال کر گئے۔