سرکاری ٹیسٹنگ ایجنسی ’ایٹا‘ کے اعدادوشمار کے مطابق امیدواروں کی تعداد آٹھ ہزار 974 تھی، جس میں سے 1766 امیدواروں نے ٹیسٹ کوالیفائی کیا جبکہ پانچ ہزار 664 امیدوار فیل ہوگئے۔
امتحان
فلپائن میں پروفیسر نے اپنے انجینیئرنگ طلبہ کو نقل کی ’کھلی اجازت‘ دی لیکن انہوں نے اپنے طرز عمل سے استاد کا دل جیت لیا۔