یہ کوئی پہلا موقع اور پہلا گیت نہیں جسے اے آئی کا استعمال کرتے کسی پرانے گلوکار کی آواز میں پیش کیا گیا۔ ایک لمبی فہرست ہے۔
بولی وڈ
جاوید اختر کے انکار پر سمیر انجان کی خدمات حاصل کی گئیں لیکن ان کے ٹائٹل گانے ‘کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کی شاعری پر کرن جوہر طیش میں آ گئے تھے۔