ایشیا پاکستان سے بڑھتی کشیدگی، انڈیا میں ملک گیر شہری دفاعی مشق یہ 1971 کے بعد انڈیا کی سب سے بڑی شہری دفاع کی مشق ہو گی۔
ماحولیات عراق: پتھروں سے بنے ’ماحول دوست‘ گھروں کا شہر عراق کے شہر عقرے میں مکانات اور دوسری عمارتیں سیمنٹ اور کنکریٹ کے بجائے پہاڑوں سے لائے پتھروں سے بنائی جاتی ہیں، جس سے موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کم تر ہو جاتے ہیں۔