پاکستان کی حکومت اور کویت فنڈ برائے عرب اقتصادی ترقی کے درمیان جمعے کو اسلام آباد میں مہمند ڈیم ہائیڈرو پاور منصوبے کے لیے تقریباً دو کروڑ 50 لاکھ امریکی ڈالر کے دوسرے قرض معاہدے کو باضابطہ شکل دی گئی۔
مہمند ڈیم
حال ہی میں سیاستدانوں کے علاوہ عدلیہ نے بھی ڈیموں کی متنازعہ سیاست میں قدم رکھا۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے بھی ایک ڈیم بنانے کا بھاری بیڑہ اٹھایا۔ یہ کام کسی طرح بھی ان کی منصبی ذمہ داریوں میں شامل نہیں تھا۔