میری دوست حمیرا شوبز کا بڑا نام بننا چاہتی تھیں اور اپنے خواب کو اپنے ساتھ لے کر ان حالات میں چلی گئی کہ اس کا دکھ ہمیشہ رہے گا۔
ماڈل
ایک پولیس اہلکار نے بتایا: ’نایاب کے سوتیلے بھائی نے اپنے بیان میں اعتراف کیا کہ انہوں اپنی بہن کو غیرت کے نام پر قتل کیا اور گلہ دبا کر مارنے کے بعد انہوں نے انہیں نیم برہنہ کر دیا تاکہ پولیس کو یہ شک ہو کہ انہیں ریپ کے بعد قتل کیا گیا ہے۔‘