وزارت خزانہ کے مشیر خرم شہزاد کہتے ہیں کہ حکومت نجکاری کے بعد پی آئی اے کے لیے نہ طیارے خریدے گی اور نہ ہی اس کام کے لیے کسی خودمختار ضمانت یا ٹیکس دہندگان کے پیسوں سے قرض دے گی۔
انڈین کسٹمز حکام نے کہا ہے کہ زہریلے سانپ بیرون ملک سے مالیاتی مرکز ممبئی سمگل کرنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔