فلم عید قرباں پر پاکستانی فلموں میں ایکشن، رومانس اور خوف کا راج اس عید پر بھی جن پاکستانی فلموں کے درمیان اصل مقابلہ ہے وہ شان اور فہد مصطفیٰ کی ہیں۔
فلم جب فہد شیر اور چوہے سے ڈرتے رہے اور ماہرہ نے تفریح کی فلم سٹار ماہرہ خان کی عید پر اپنی اور فہد مصطفیٰ کی فلم ’قائد اعظم زندہ باد‘ کی ریلیز کے موقعے پر انڈپینڈنٹ اردو سے دلچسپ گفتگو