پاکستان بلوچستان: مسلح افراد نے ضلع قلات سے چھ مزدور اغوا کر لیے بلوچستان میں کوئلہ کان کن اکثر حادثات اور شدت پسندوں کے حملوں میں نشانہ بنتے اور اغوا ہوتے ہیں اور رواں سال مزدوروں پر حملوں کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔