آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع قلات کے علاقے جتک آباد میں چار ’دہشت گرد‘ مارے گئے۔ پسنی میں دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں ایک میجر جان سے گئے۔
بلوچستان کے ضلع قلات میں بدھ کو کراچی کے معروف ماجد صابری قوال گروپ کے اراکین کی بس پر مسلح افراد کی فائرنگ کے باعث جان سے جانے والے تین قوالوں کی میتوں کو جمعرات کی صبح کراچی لایا گیا۔