میرپور خاص کے گوٹھ ہوت خان لغاری کی رہائشی فوزیہ آج نہ صرف اپنے گاؤں کی پہلی خاتون سولر ٹیکنیشن کے طور پر کام کر کے اپنا گھر چلا رہی ہیں بلکہ دیگر خواتین کے لیے بھی ایک مثال بن چکی ہیں۔
پیمرا نے نجی نیوز چینل اے آر وائی کی نشریات گذشتہ رات بند کرنے کا اعلان کیا، جس کے بعد چینل کے حق میں اور مخالفت میں ٹویٹس کا سلسلہ جاری ہے۔