27ویں آئینی ترمیم کے بعد ارشد شریف قتل مقدمہ وفاقی آئینی عدالت کو منتقل ہوا جس نے وفاق سے تحقیقات میں اب تک کی پیش رفت طلب کی تھی۔
ارشد شریف
صحافی ارشد شریف قتل کے از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے کینیا کے ساتھ باہمی قانونی مدد کے معاہدے کی پاکستان کے صدر سے توثیق کے لیے وفاقی حکومت کو ایک ماہ کا وقت دے دیا۔