ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے کہا کہ تمام لاشیں ایک کراکری کی دکان سے ملی ہیں، جہاں لوگ آگ سے بچنے کی کوشش میں خود کو اندر سے بند کر چکے تھے۔
تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری کے مسافر کھوکھرا پار کے قریب پاکستان انڈیا سرحد کی منفرد حد بندی کا مشاہدہ کرتے ہوئے سندھ کی ثقافت، تاریخ اور جغرافیے سے متعارف ہوئے۔