انڈیا کی فٹ بال فیڈریشن نے ان قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا کہ سابق ہسپانوی کوچ ژاوی ہرنانڈیز نے انڈین ٹیم کی کوچنگ کے لیے درخواست دی ہے۔
بارسلونا
بارسلونا ڈائری
سید شیراز سے ایک خیال پھوٹا، ایک خیال تین افراد سے ہوتا ڈیڑھ سو ٹیکسی ورکرز تک جا پہنچا جنھوں نے کامل باون دن رات بارسلونا کے چپے چپے سے طبی اور نیم طبی عملہ کو گھروں سے متعلقہ ہسپتالوں اورایک ہسپتال سے دوسرے ہسپتال مفت خدمات پہنچائیں۔