پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے علاوہ صوبہ بلوچستان میں بھی متحرک نظر آرہی ہے، جہاں باپ کے ساتھ انتخابی اتحاد کے امکانات روشن نظر آ رہے ہیں۔
الیکشن 2023
آئندہ انتخابات کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کے تقرر کے نظام میں اصلاحات ہونا بہت ضروری ہے جس کے لیے دوسرے ملکوں کی مثالوں سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔