حکومت کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کے تحت مختلف اہداف اور وعدوں کو پورا کرنے کی طرف پاکستان مسلسل پیش رفت کر رہا ہے۔
وزارت خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے جعلی خبروں کی روک تھام کی غرض سے وزارت دفاع کے لیے تقریباً دو ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دی ہے۔