چائنا ایسٹرن ایئرلائنزنے اعلان کیا ہے کہ وہ بیونس آئرس اور شنگھائی کے درمیان تقریباً 29 گھنٹے کی پرواز شروع کرنے جا رہی ہے۔
امریکہ میں سائنس دان ناسا، حکومت اور فوج سے آسمان میں پراسرار اشیا کے اڑنے سے متعلق مزید معلومات افشا کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔