سوشل مشہور یوٹیوبر’ڈکی بھائی‘ ضمانت پر رہا لاہور ہائی کورٹ نے سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کو جوئے کی ایپ کی مبینہ تشہیر کے مقدمے میں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔