الیکشن کمیشن نے نتائج کا اعلان نہیں کیا البتہ مقامی میڈیا کے مطابق ن لیگ کو ضمنی الیکشن میں مجموعی برتری حاصل ہے۔
الیکشن 2024
پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے 25 جون کو امریکی ایوان نمائندگان کی طرف سے ایوان کی قرارداد 901 کی منظوری کا نوٹس لیا ہے۔