لورالائی میں 10 جولائی کو قتل کیے جانے والے صابر حسین کے والد نے حکامِ بالا سے بھی اپیل کی کہ درندوں کے خلاف کارروائی کریں تاکہ مزید لوگ محفوظ رہیں۔
انڈیا سے پاکستان یاترا پر اکیلی آنے والی خاتون جیوتی کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں محفوظ محسوس کرتی ہیں اور یہاں انہیں سب بہت اچھا لگ رہا ہے۔