محمد عامر

ہربھجن اور عامر کے ایک دوسرے پر ’ذاتی حملے‘

پاکستان کی فتح کے بعد پاکستانی بولر محمد عامر نے ہربھجن سنگھ کو ٹوئٹر پر ٹیگ کرکے ایک ٹویٹ کی جس میں انہوں نے لکھا کہ ’وہ پوچھنا یہ تھا کہ ہربھجن پا جی نے ٹی وی تو نہیں توڑا اپنا، کوئی نہیں ہوتا ہے۔ آخر کار یہ کرکٹ ہے۔‘