رپورٹ کے مطابق میرین ٹو پر سفر کا یہ منصوبہ بالآخر خراب موسم کے باعث منسوخ کر دیا گیا، تاہم سیکرٹ سروس کے اہلکاروں نے اس معاملے پر آپس میں ناخوشی کا اظہار کیا۔
اگرچہ یہ گالف کے اصولوں پر کھیلا جاتا ہے لیکن کھلاڑی سٹکس کی بجائے اپنے پاؤں سے کم ترین ککس کے ساتھ بال کو ہول میں پھینکنے کی کوشش کرتے ہیں۔