ٹرینڈنگ انڈیا کو روسی تیل خریدنے پر 500 فیصد امریکی ٹیکس کا خطرہ نیٹو نے بھی 16 جولائی کو کہا تھا کہ روسی تیل اور گیس خریدنے والے ممالک، جن میں انڈیا بھی شامل ہے، کو ثانوی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
نقطۂ نظر ٹرمپ کی تجارتی جنگ کا فاتح کوئی نہیں ہو گا ٹرمپ کی محصولاتی پالیسی میں بہت سی خامیاں ہیں جن کی قیمت امریکی صارفین ادا کریں گے۔