امریکہ ٹک ٹاک پر پابندی کی ڈیڈ لائن سے قبل وائٹ ہاؤس کا اکاؤنٹ متعارف ’امریکہ، ہم واپس آ چکے ہیں! ٹک ٹاک، کیا حال ہے؟‘ یہ پیغام وائٹ ہاؤس نے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کے پہلے پیغام میں لکھا ہے۔