گلگت بلتستان اور صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز پر الگ الگ حملوں میں مجموعی طور پر تین افراد جان سے گئے اور متعدد زخمی ہوئے۔
خیبر
پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین نے اپنے جاری ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ پشاور پولیس کے چھاپے کے دوران فائرنگ اور شیلنگ بھی کی گئی ہے جس سے متعدد کارکنان زخمی ہوئے ہیں جبکہ خیمے بھی اکھاڑ دیے گئے۔