ماحولیات ماحول دوست آتش بازی دہلی کو فضائی آلودگی سے بچا پائے گی؟ نام نہاد گرین پٹاخے تجرباتی مرحلے میں روایتی پٹاخوں کے مقابلے میں کم دھواں خارج کر سکتے ہیں لیکن ماہرین حقیقی دنیا پر ان کے اثرات میں فرق کے بارے میں شکوک و شبہات کا شکار ہیں۔