معیشت آئی ایم ایف کی مخالفت کے باوجود پاکستان کا فیول سبسڈی جاری رکھنے کا فیصلہ وزارت خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے معاشرے کے مستحق طبقات کو ایندھن پر ہدفی ریلیف فراہم کرنے کے حکومتی عزم پر زور دیا ہے تاکہ عام شہریوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف یقینی بنایا جا سکے۔