ڈپٹی کمشنر لاہور کے حکم نامے کے مطابق دونوں بہنوں کو 30 دن کے لیے حراست میں رکھا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ پورے خاندان کی گرفتاری سے ملک کس طرف جائے گا۔
پی ٹی آئی نے توہین عدالت کی درخواست میں وزیراعظم، وزیر قانون اور وزیر اطلاعات کو بھی فریق بنایا۔