ایشیا خالدہ ضیا کی بنگلہ دیش واپسی، انتخابات کے لیے دباؤ خالدہ ضیا منگل کی صبح 10 بج کر 43 منٹ پر جب ڈھاکا کے مرکزی ہوائی اڈے پر پہنچیں تو بڑے پارٹی رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا۔ ان کی ملک میں موجودگی ان کی جماعت کے لیے علامتی طور پر بہت اہم ہے۔