ایک نئی تحقیق کے مطابق دن کے وقت روزانہ تجویز کردہ مقدار میں پھل کھانا صرف ایک دن میں بے خوابی کے خلاف ’نمایاں تبدیلی‘ لا سکتا ہے۔
پرسکون نیند
بھلا ہم اس کی جرات کیسے کریں کہ دنیا میں آئے دن جو واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں ان کے ہوتے ہوئے نیند آ جائے اور ہم خواب دیکھنے لگیں۔