جنوبی کوریا

کھیل

ارشد ندیم ایشین چیمپیئن شپ کے فائنل میں

پاکستان کے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جمعے کو جنوبی کوریا میں ہونے والی ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ 2025 میں جیولن تھرو کے پہلے راؤنڈ میں 86.34 میٹر کی تھرو پھینک کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔