امریکہ

دنیا

غزہ فائر بندی تجویز: حماس کا ’مثبت جواب‘، امریکہ کے لیے ’ناقابل قبول‘

فلسطینی تنظیم حماس نے ہفتہ کو اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی حمایت یافتہ تجویز کا جواب دے دیا ہے، تاہم واشنگٹن کے مرکزی مذاکرات کار نے اس جواب کو ’مکمل طور پر ناقابل قبول‘ قرار دیا۔