بلاول بھٹو زرداری نے امریکہ میں اے ایف پی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ دو بڑے ممالک کی عوام کی قسمت نامعلوم غیر ریاستی عناصر کے ہاتھ میں نہیں چھوڑی جا سکتی۔
امریکہ
قرارداد میں غزہ میں انسانی بحران کی سنگینی کا ذکر کرتے ہوئے امدادی رسائی پر عائد تمام پابندیاں ہٹانے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔