نقطۂ نظر جنگ کی تباہ کاریاں: تعمیر نو کے لیے مغرب کے دہرے معیار دنیا کے مختلف علاقوں میں جنگوں کے بعد تعمیر نو کے حوالے سے امریکہ اور مغربی ممالک کا رویہ امتیازی دکھائی دیتا ہے۔
پاکستان غزہ فورس میں شامل ہونے کا فیصلہ نہیں ہوا، فیلڈ مارشل امریکہ نہیں جا رہے: پاکستان دفتر خارجہ نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکہ دورے پر جائیں گے۔