امریکی دارالحکومت واشنگٹن کو اس کانفرنس کے لیے ایک ممکنہ مقام کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ کانفرنس آئندہ ماہ جنوری 2026 کے اوائل میں منعقد ہو سکتی ہے۔
امریکہ
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا: ’ہم پاکستان کے شکر گزار ہیں کہ اس نے (غزہ استحکام فورس) میں شامل ہونے کی پیشکش کی ہے، یا کم از کم اس پر غور کرنے کی پیشکش کی ہے۔‘