ول سمتھ کے وکیل نے وائلن نواز برائن کنگ جوزف کے الزامات کو غلط، بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔
امریکہ
صدر ٹرمپ کا بیان ڈنمارک کے ملکیتی برفانی جزیرے کے لیے خصوصی ایلچی کی تقرری کے بعد سامنے آیا جس نے کوپن ہیگن کے ساتھ ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔