سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی ان کے شوہر کے خلاف صدارتی ریفرنس پر مسلسل بات کر کے اپنے حلف کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔
ریفرنس
دوسری جانب سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائر عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس پر آئینی درخواستوں کی سماعت کرنے والے بینچ کو دوسری بار تحلیل کرکے فیصلہ واپس لے لیا۔