پاکستان وفاقی آئینی عدالت: مونال ریستوران گرانے کا فیصلہ کالعدم وفاقی آئینی عدالت نے کیس میں جاری حکم امتناعی بھی ختم کر دیا۔
دفتر انڈیا: مسلمان خاتون جج کو ’گئو رکشکوں‘ کو سزا سنانے پر قتل اور ریپ کی دھمکیاں آن لائن مہم اور احتجاجی مظاہروں کی شدت کے باعث مدھیا پردیش ہائی کورٹ نے پولیس کو جج تبسم خان کو سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔