news

نقطۂ نظر

فنکاروں کے دکھ

ہم ٹیکس دیتے ہیں اور ہماری کوئی خفیہ آمدن نہیں ہوتی اور، ہمارا کوئی والی وارث نہیں۔ زیادہ تر لوگ فری لانسر ہیں یعنی ایک دن کام ملا تو دس دن بے کار۔ ہم سے جن معاہدوں پہ کام کرایا جاتا ہے ان کی شرائط کب اور کس نے متعین کیں، ہم نہیں جانتے۔