پاکستان پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول: سٹیٹ بینک یہ رقم 15 مئی 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ظاہر کی جائے گی۔
دنیا پاکستان جانے والا قطر کا دوسرا ایل این جی بردار جہاز آبنائے ہرمز سے گزر گیا یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب چند روز قبل ایران اور پاکستان کے درمیان ہونے والے انتظام کے تحت پہلا ایسا کارگو بھی اس راستے سے گزرا تھا۔