انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو کرتے ہوئے نمیرہ سلیم نے کہا کہ ’حقیقت یہ ہے کہ میں پاکستان کی پہلی خلا باز اور خلا میں سفر کرنے والی پہلی پاکستانی ہوں۔‘
پاکستانی اداکاروں سے سجی نیٹ فلکس سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، جو چار دسمبر کو آن لائن ویڈیو پلیٹ فارم پر ریلیز ہوگی۔