وزیراعظم شہباز شریف نے چینی تعاون سے انسانی خلائی مشن پر جانے والے پاکستانی خلا بازوں خرم داؤد اور محمد ذیشان علی سے جمعرات کو ملاقات میں کہا کہ یہ پاکستان کے لیے ایک ’اہم سنگ میل ہے۔‘
ان کے انتقال کے بعد پورے خطے سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ اماراتی گلوکارہ احلام الشمسی نے ایک جذباتی پیغام میں مرحومہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں ’ماں، بہن، دوست اور ہمارے دلوں کا ایک حصہ‘ قرار دیا