وزیراعظم شہباز شریف کے مطابق مشرق وسطیٰ کے تنازعے سے پیدا ہونے والے تیل کے جاری بحران کی وجہ سے ملک کا ہفتہ وار تیل کا بل 80 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے پی ایس ایل 11 کے فائنل سمیت آخری تین میچوں کے لیے سٹیڈیمز میں شائقین کی موجودگی کی اجازت دی ہے۔