پاکستان اسلام آباد کی نئی ماڈل جیل میں کیا سہولیات ہیں اور قیدی کب منتقل ہوں گے؟ سپرنٹنڈنٹ علی اکبر نے کہا کہ جیل کے نظام میں قیدیوں کی انسانی عزت اور بلاامتیاز سلوک کو اہمیت دی جائے گی۔
معیشت ایران سرحد ’کھل جانے‘ کے باوجود پاکستان میں ایل پی جی قیمت پر دباؤ ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے نے گھریلو صارفین، ہوٹل مالکان اور ڈسٹری بیوٹرز کو مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے۔