فوج کے ترجمان نے کہا کہ اب بھی کچھ ’طاقتور عناصر‘ موجود ہیں جو اس (امن مذاکرات کے) عمل میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں اور نہیں چاہتے کہ پیش رفت ہو، کیونکہ ان کے خیال میں تنازع ان کے مفاد میں ہے۔
این سی سی آئی اے کے مطابق کارروائی کے دوران دو موبائل فون قبضے میں لیے گئے جب کہ دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کیے گئے ہیں اور مزید تفتیش جاری ہے۔