کوئٹہ میں ’ویکس نیٹ‘ کے نام سے ہونے والی نمائش میں صوبے کی 300 سے زیادہ خواتین کی تیار کردہ مصنوعات رکھی گئیں۔
دفتر خارجہ کے مطابق ’پاکستان تعمیری روابط کے لیے تیار ہے، بشرطیکہ ان کے نتیجے میں جائز سکیورٹی خدشات دور کرنے کے لیے عملی اور ٹھوس پیش رفت ہو۔‘