امریکہ امریکی مڈٹرم الیکشن: ٹرمپ کی بقیہ مدت صدارت کے لیے اہم کیوں؟ ان انتخابات کے نتائج صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارت کے باقی دو سال کی داخلی اور خارجی پالیسیوں پر اثرانداز ہوں گے۔
بلاگ بات نہیں کہی گئی، بات نہیں سنی گئی کوئی بڑے سے بڑا واقعہ ہو جائے، اگر اس میں ہم انوالو ہوں گے تو ہمارے پاس ایک جسٹیفیکیشن ہو گی، اور وہ صرف ہمیں مظلوم ثابت کرنے کے لیے ہو گی۔