تنظیم نے برطرفی کے بیان میں آئینی اور تنظیمی اصولوں کا حوالہ تو دیا ہے لیکن یہ واضح نہیں کیا کہ کمانڈر انچیف کے انتخاب اور برطرفی کا مخصوص طریقۂ کار کیا ہے اور بشیر زیب کو ہٹانے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
این سی سی آئی اے کے مطابق گرفتار افراد میں تقریباً 100 خواتین اور 42 کم عمر بچے شامل ہیں، کارروائی کے دوران 339 لیپ ٹاپ سمیت 495 ڈیجیٹل آلات قبضے میں لیے گئے۔