ایشیا ترکی کی سٹیل مل میں دھماکہ، 16 اموات واقعہ اس وقت پیش آیا جب پگھلے ہوئے سٹیل کی ڈھلائی کے دوران چھت پر نصب کرین ٹوٹ کر فرنس میں جا گری۔
پاکستان ٹی وی اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگنے سے موت، شوہر حراست میں پولیس کے مطابق ربیعہ احسن کی لاش گھر کے بیڈ روم سے ملی، جس پر گردن کے نیچے گولی لگنے کا نشان تھا۔